خود غرضی۔۔۔۔



Meri tehreer






۔۔خود غرض۔خود غرض انسان کے ساتھ رابطہ رکھنا اور اسکے ساتھ زندگی گزارنا انتہاٸ مشکل ترین کام ہے

بلکہ گناہ ہے۔

ایسا


گناہ جس کی سزا انسان اپنے اپکو خوددے رہاہوتا ہے۔۔اورہر لمحہ تکلیف میں ہوتا ہے۔دردسے گزرتا ہے اور امید کرتا ہے

کہ خود غرض انسان اسکی پرواہ کرے۔اسکے درد کو اپنا سمجھے۔اسکے لیے بام بنے۔۔مگر وہ غلط  سوچ رہا ہوتا ہے۔۔کیوں کہ خود غرض انسان کو کسی کی کوٸ فکر نہیں ہوتی ۔۔وہ کسی کے احساسات جزبات کی کوٸ قدر نہیں کرتا۔اس کےلیے صرف اپنی ذات اہمیت رکھتی ہے۔۔۔ایسے خود غرض لوگوں سے اپنے آپ کو دور رکھنے میں ہی بھلاٸ ہوتی ہے۔۔۔۔ورنہ انسان نہ کردہ گناہوں کی سزا پاتا رہتا ہے۔۔۔۔

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

غصہ کرنا بری عادت ہے

نامور شاعرہ پاکستانی دلوں پر راج کرنے والی

میری تحر یر۔۔۔۔سب کے لیے۔پر سکون زندگی