رشتے خوبصورت ہوتے ہیں۔

رشتے خوبصورت ہوتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔





















کبھی کبھی ہم رشتوں کو صرف اپنی ضرورت سمجھتےہیں۔۔اور جس چیز کی ضرورت ہو اسی چیز کو استعمال کیا جاتا ہے۔۔۔اور جب رشتے بھی ضرورت بن جاٸیں تو ہم انہیں وقت آنے پر استعمال کرتے ہیں اور بڑی خو بی سے کرتے ہیں اور لوگوں کو اس بات کا علم بھی نہیں ہونے دیتے کہ انہیں کس بے دردی سے استعمال کیا جارہا ہے۔۔ہم جب انہیں شروع میں تھوڑا تھوڑا استعمال کر کے ہیں جیسے کبھی کبھی اپنی ضررت کےمطابق تو انہیں پتا نہیں چلتا لیکن جب وہ ٹوٹنے لگتےہیں تو ہم انہیں چھوڑ دیتے ہیں جیسے ٹوٹی ہوٸ چیزوں کی کوٸ اہمیت نہیں ہوتی اور ہم ان کو پھینک دیتے ہیں انہیں اپنے پاس نہیں رکھناچاہتے۔۔ اسی طرح جب رشتے کمزورہو کر ٹو ٹنے لگتے ہیں ہم انہیں چھوڑ دیتے ہیں ۔۔۔ہم بھول جاتے ہیں کہ انکو استعمال کر کر کے ہم نے خود ہی کمزور بنایا ہے۔۔اور پھر ہم انہیں اسانی سے چھوڑ دیتے ہیں۔۔رشتوں اور چیزوں میں زمین  آسمان کا فرق ہے۔اسی لیے رشتوں کو چیزوں کی طرح استعمال  نہیں کر نا چاہیے۔۔بلکہ جو رشتے ہم سے جڑے ہوتے ہیں انکی قدر کر نی چاہیے۔۔رشتوں کو جوڑنا آنا چاہیے۔۔جب رشتوں میں مظبوطی ہو گی تو رشتے خود بخود پاٸیداربن جاٸیں گےاور کوٸ بھی انہیں توڑنے کی کوشش نہیں کرے گا۔۔۔احساس کی خوشبو سے رشتوں کومہکانا چاہیے ورنہ رشتوں میں احساس ختم ہو جاۓ تو ہر رشتہ وقت سے پہلے ٹوٹ کر مرجاتا ہے۔۔۔https://pin.it/lyxuwgo7hf2lgj

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

غصہ کرنا بری عادت ہے

نامور شاعرہ پاکستانی دلوں پر راج کرنے والی

میری تحر یر۔۔۔۔سب کے لیے۔پر سکون زندگی