اشاعتیں

حجاب مسلم عورت کی پہچان. میرا حجاب میری مرضی

تصویر
Meri tehreerحجاب مسلم عورت کی پہچان دوپٹہ یا حجاب سر کی زینت… دوپٹہ یا حجاب ہماری تہذیب و ثقافت کا ایک اہم حصہ ہے دوپٹے ہی سے عورت کی عزت اور عظمت کا اندازہ ہوتا ہے خوبصورتی کی علامت ہے بلکہ عورت کے سر کی زینت بھی ہے۔ 4ستمبر کو پوری دنیا میں دوپٹے کو عالمی یوم حجاب کے دن کےطور پر منایا جاتا ہے اسلام واحد مذہب ہےجو کسی سےناانصافی نہیں کرتااور نہ ہی کسی کا حق چھیننے یا کسی کے ساتھ حق تلفی کرنے کی اجازت دیتا ہے بلکہ اسلام ایک مکمل ضابطہ حیات ہے تو کیسے ممکن ہے کہ عورت کی عزت اور عظمت کو محفوظ کرنے کے طریقے نہ سکھائے جائیں۔ اسلام نے عورت کو آزاد اور مردکی غلامی سے نجات دلوائی مگر افسوس آج کی عورت مغربی اقدار کے پیچھے پڑی ہے اور اپنی ترقی آزادی کی بجائے غلامی میں ڈھونڈ رہی ہے لیکن وہ یہ نہیں جانتی کہ جس مغربی ثقافت کو اپنا سمجھ کر زندگی گزارناچاہتی ہے وہ اسے جہنم کے نزدیک کردے گی ایسی آزادی جو مشرقی اقدار کے خلاف ہواسلامی  معاشرے ے منافی ہو سراسر بےحیائی کا سرچشمہ ہو وہ کبھی ترقی نہیں کر سکتی۔ ایسی خواتین دوپٹے کے تقدس کو کیا سمجھیں گی عورت محبت کی علامت ہے وہیں اس...

والدین کا مقام

تصویر
Meri tehreer والدین کا مقام

بہترین شاعراور شاعرہ

تصویر
Meri tehreer https://youtu.be/tUmrQ3cyDQY

نوشی گیلانی کے خوبصورت انداز

تصویر
Meri tehreer نوشی گیلانی

نامور شاعرہ پاکستانی دلوں پر راج کرنے والی

تصویر
پروین شاکر پروین شاکرایک نامور پاکستانی شاعرہ ہیں۔جنہوں نے اپنی شاعری کے زریعے بہت نام کمایا۔۔نہ صرف پاکستان میں بلکہ انڈیا امریکہ۔اور بہت سے ممالک میں لوگ انکی شاعری کو پسند کرتے ہیں۔۔اردو ہندی انگریزی اور بہت سی زبانوں میں انکی کتابوں کے ترجمے کرواۓ گیۓ ہیں۔ پروین شاکر 24 نومبر1952 میں کراچی میں پیدا ہوئیں۔ان کے والد سید ثاقب  حسین خود بھی ایک نامور شاعر تھے۔اور شاکر ان کا تخلص تھا۔یہی وجہ تھی کہ پرون بچپن سے ہی اپنے نام کے ساتھ شاکر لگاتی تھیں۔۔پروین شاکر نےابتدائی تعلیم گھر میں ہی حاصل کی اور بعد میں رضیہ گرلز ہائی سکول کراچی سے میٹرک کیا۔ بچپن ہی سے بہت ذہین اور پڑھائی میں اچھی تھیں۔میٹرک کے بعد سرسید کالج سے بی اے آنرز کیا لیکن آپ کی تعلیم کا سفر یہاں پر ختم نہیں ہوالسانیات میں ایم اے کیاانگلش لٹریچر میں ایم اے کیا۔دونوں  امتحا نوں میں اچھی کامیابی ہوٸ تو اور محنت کی اور ہاورڈ یونیورسٹی آف کراچی سےپی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کرنے میں کامیاب ہوئی اپنا تعلیمی سفر جاری رکھا اور ساتھ ساتھ عبداللہ گرلز کالج میں لیکچرار کی ملازمت کی۔ 15سال کی عمر سے آپ کو شاعری ...

قرانی آیات اور ترجمہ

تصویر
Meri tehreer https://youtube.com/shorts/b3_8bGQmSJs?feature=share

مہمان اللّہ تعالی کی رحمت

تصویر
Meri tehreer                    مہمان اللّہ تعالی  کی رحمت مہمان کو خدا کی رحمت کہا جاتا ہے۔۔اس کا خیال رکھنااسے کھانے پینے کی چیزیں کھلانا اس کے آرام کا بندوبست کرنا ایک مسلمان کا فرض ہے کیونکہ وہ آپ کے دسترخوان پر ضرور ہوتا ہے مگر کھاتا اپنے نصیب کاہےبلکہ جب خدا نے میں مہمان بھیجنا ہوتا ہے تو آپ کے گھر میں پہلے سے اس کا رزق بھیج دیا جاتا ہے ہے آپ کے گھر کھانا کھاتا ہے تو یہ آپ کے لیےعزت و احترام اور فخر کا باعث بنتا ہے آپ کی عزت میں اضافہ ہوتا ہے۔مہمانوں کے کھانے پر خوشی محسوس کیجئے تنگ دلی اور منہ بنا کر کھانا پیش کرنے سے گریز کریں کوشش کریں اپنی اسطاعت کے مطابق مہمان کی پسند ناپسند کا خیال رکھ کر کھانا پکایا جائے اور وہی کھانا تیار کرے جس سے وہ خوش ہو رکر تناول فرماۓ۔دستر خوان پر پہلے مہمان کو کھانا نکالنے دے پھر گھر والے نکالیں اکثر دیکھا گیا ہے مہمان کی پسند کی ڈِش تیار کرکے گھر والے مزے لے لے کر کھاتے ہیں اور مہمان بیچارہ شرم وحضوری محسوس کرتا ہے اور اسی وجہ سے پیٹ بھر کر نہیں کھاتااس لئے دستر خوان پر پہلے مہمان کو ...