اشاعتیں

Most papular post

Make Money online |Affliat Marketing| Shopify | Fiver |Bloggers|Online earning

تصویر
Innovative ways in which individuals Earn Passive income Record inflation has driven the costs of nearly everything up. Yet, most of the people don't seem to be obtaining pay will increase. If you wish to survive during this economy, the simplest answer is to appear for an additional thanks to build cash😊 No, we’re not talking regarding taking a second job. a stronger thanks to increase your financial gain is to faucet on passive sources of financial gain. Below may be a list of a number of the foremost innovative ways in which to earn more money online: 1—Passive financial gain Application If you wish to form cash on-line whereas disbursement least time within the method, you have got 2 choices. you'll be able to invest your cash in stocks and bonds. Or, you'll be able to install passive financial gain apps like: This standard app pays you to look at ads, complete surveys, or play browser games. It pays you in SB points that you simply will later redeem for money or gift ...

مسجد اللہ کا گھر ہےmosque is God house

تصویر
Meri tehreer.... read like and share plese مسجد اللہ کا گھر ہے اللہ تعالی کے نزدیک زمین کا وہ حصہ سب سے افضل ہے جہاں مسجد تیار کی گئی ہو یعنی مسجد اللہ کا گھر ہے اور اپناگھر کس کو پسند نہیں ہوتا یہی وجہ ہے کہ اللہ تعالی کو بھی اپنا گھر بہت پسند ہے بلکہ اللہ کے نیک بندوں کو بھی پسند ہوتا ہے جہاں وہ دن میں پانچ بار جاکر اپنی نماز ادا کرتے ہیں اپنی حاجات کا ذکر کرتا ہے اللہ کے سامنے اپنے گناہوں سے توبہ کرتا ہے اور اللہ کی دی گئی نعمتوں کا شکر ادا کرتا ہے. نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے"وہ شخص عرش کے سائے میں ہوگا جس کا دل مسجد میں اٹکا رہتا ہوگا" اللہ کے نزدیک سب سے افضل شخص ہے جو نماز باجماعت ادا کرے لیکن افسوس  کچھ مسلمان بھائی مسجد جانے میں بھی عار محسوس کرتے ہیں یا تو وقت گزار کر کہتے ہیں کہ اب وقت نہیں ہے ہم گھر میں ہی پڑھ لیتے ہیں جبکہ مسجد میں جا کر نماز باجماعت ادا کرنے کا ثواب زیادہ ہے اور گھر میں نماز پڑھنا منع ہے۔مسجد ہی ایک ایسی جگہ ہے جس کے گرد انسان کی پوری زندگی گھومتی ہے کچھ لوگ مسجد کے سکون سے واقف ہوتے ہیں اور زیادہ وقت مسجد میں ہی گزارتے...

Famous poet Parveen shakir

تصویر
Meri tehreer.... read like and share plese Famous poet parveen shakir Parveen Shakir Praveen Shakra is a renowned Pakistani poet who earned a lot of fame through his poetry - not only in Pakistan but also in India and America - and in many countries people love his poetry - his books in Hindi Hindi and many languages. Has been translated. Parveen Shakir was born in Karachi on November 24, 1952. His father, Syed Saqib Hussain, was also an eminent poet. And Shakar was his pseudonym. This was the reason why he used to shark with his own name since childhood. Studied at home and later matriculated from Razia Girls High School Karachi.  He was very intelligent and well-educated from his childhood. After matriculation he earned a BA Honors from Sarshed College but your education journey did not end here. MA in English Literature and MA in English. He worked hard and succeeded in obtaining a PhD degree from Howard University of Karachi and continued his academic journe...

دعا عبادت کا مغز ہے. Pray| Power of prayers|

تصویر
Meri tehreer.... read like and share plese Meri tehreer.... read like and share plese دُعا عبادت کا مغز ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دعا عبادت کا مغز ہے دعا کے بغیر انسان کی زندگی ادھوری ہے بلکہ دعا ہی کے سہارے انسان زندہ رہتا ہے کب کسی چیز کی ضرورت پڑ جائے کب کیا مانگنا پڑ جائے انسان کو کچھ پتہ نہیں ہوتا یوں تو تمام عبادت صرف اللہ کے لئے ہیں اور ہر عبادت کا جوہر اور کرشمہ دعا ہے اور اگر سچے دل سے خدا سے مانگی جائے تو ممکن نہیں کہ قبولیت کی گھڑی سر پر کھڑی نہ ہو۔ انسان ہی کمزور اور ناتواں ہے یا تو مانگتانہیں ہے اگر مانگے بھی تو ایسے مانگتا ہے۔جیسے اس کو ابھی ضرورت  نہیں ہے۔ بلکہ تمام تر نماز سکون سے پڑھ بھی لیں مگر دعاکے لئے وقت نہیں ہوتا۔اکثر تو دیکھا گیا ہے جیسے ہی نماز پڑھی فوراً مصلّحہ لپیٹ دیا دعا کے معاملے میں کنجوسی کرتے ہیں خود بھی اللہ سے مانگتے ہوئے شرماتے ہیں بلکہ لوگوں کو بھی نہیں کہتے کہ ہمارے لئے دعا کیا کریں جبکہ دوسروں کے منہ سے نکلی ہوئی دعا جلد قبول ہوتی ہے دعا جب بھی مانگیں اس نیت سے مانگیں کہ اللہ تعالی بہت قریب ہے سن رہا ہے وہی دیکھ رہا ہے اور کارسازی کے...

نیکی کا حکم براٸ سے روکیں۔

تصویر
Meri tehreer۔۔نیکی کا حکم دیں براٸ سے روکیں۔۔۔ ہمیں اس بات کا شکر ادا کرنا چاہیے۔  کہ خدا تعالی نے ہمیں مسلمان بنایا  اور ہمارے لئے یہ بہت ہی فخر کی بات ہے۔بلکہ شکر کی بات تو یہ ہےہم امت محمدی ہیں اور ہمیں ایسی زندگی گزارنی چاہیے جس کا گزارنے کا ہمیں حکم ملا ہے۔ دنیا میں یوں تو سارے ہی انسان برابر ہے مگر مسلمان ہونا ہمیں اور لوگوں سے منفرد اور مختلف بناتا ہے۔ہمارا رہن سہن ہمارا اخلاق روایات بلکہ ہمارا دین ہمیں مختلف اور جاذب نظر بناتا ہے ایک مسلمان پر فرض ہے نماز پڑھنا عبادت کرنا قرآن و سنت پر عمل کرنا یہی ہماری زندگی گزارنے کا بہترین طریقہ ہے کہ ہم آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت پر عمل کرے لوگوں کو برے کاموں سے روکنے کی تلقین کریں خود بھی نیک اور اچھے کام کریں اور برائی سے بچیں۔ اور لوگوں کی اصلاح بھی کریں اگر کسی کو برا کام کرتے دیکھیں تو فوراً روک دیں۔ اکثر کچھ خواتین ایسے لباس پہن لیتی ہیں جو مغربی روایات کو فروغ دیتے ہیں۔ ایسے میں ہمارا فرض ہے کہ ہم ان کی اصلاح کریں اور ان کو بتائیں کہ آپ نے جو پہنا ہوا ہے خوبصورت ضرور ہے مگر ہمارے اسلامی روایات ور اقدار کے منا...